Categories: تعلیم

دہلی میں یکم ستمبر سے کھلیں گے اسکول، ڈی ڈی ایم اے کی میٹنگ میں لیا گیا فیصلہ

نئی دہلی: دہلی میں مرحلہ وار طریقے سے اسکول کھولے(Delhi School Reopen) جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ ڈی ڈی ایم اے  DDMA  کے میٹنگ میں لیا گیا ہے۔ دہلی میں اسکول 1 ستمبر کو نویں سے بارہویں اور آٹھ ستمبر سے چھٹی سے آٹھویں تک کے اسکول کھلیں گے۔ اس تعلق سے دہلی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی میٹنگ بلائی گئی تھی۔ ڈی ڈی ایم اے کی تشکیل کردہ کمیٹی نے اسکول کھولنے کی سفارش کی تھی۔

اس سے پہلے ڈی ڈی ایم اے کمیٹی نے دہلی حکومت کو پیش کی گئی ایک رپورٹ میں مختلف سطحوں پر اسکول کھولنے کی سفارش کی تھی۔ کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں 50 فیصد صلاحیت کے ساتھ اسکول کھولنے کی بات کہی تھی۔ اسکولوں سے کہا گیا ہے کہ وہ کورونا پروٹوکول پر سختی سے عمل کریں۔ اسکولوں کو بچوں کے لیے تمام حفاظتی معیارات کو پورا کرنا ہوگا۔

وہیں یکم ستمبر سے راجسھتان میں بھی نویں سے بارہیوں جماعت کے اسکول کھلیں گے۔ محکمہ تعلیم نے بدھ کواسکول کھولنے کے حوالے سے ایس او پی جاری کیا۔ دو شفٹ میں کلاسیں ہوں گی ۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago