پروجیکٹ ڈائریکٹر جناب اُجول کانتی بھٹاچاریہ اور. این پی سی آئی ایل کے پروجیکٹ ڈائریکٹر جناب رنجے شرن نے بجلی
این ٹی پی سی لمٹیڈ نے نیوکلیائی توانائی کے پروجیکٹوں کی ترقی کے لئے . آج نئی دہلی میں نیوکلیئر پاور کارپوریشن آف انڈیا لمٹیڈ(این پی سی آئی ایل)کے. ساتھ ایک عبوری مشترکہ کاروباری معاہدے پر دستخط کئے۔معاہدے پر لمٹیڈ کے پروجیکٹ ڈائریکٹر جناب اُجول کانتی بھٹاچاریہ اور این پی سی آئی ایل کے. پروجیکٹ ڈائریکٹر جناب رنجے شرن نے بجلی ، نئی اور قابل تجدید توانائی کے وزیر جناب آر کے سنگھ ، ڈی اے ای کے سیکریٹری. اور ایٹمی انرجی کمیشن کے سربراہ جناب کے این ویاس، بجلی کی وزارت میں سیکریٹری جناب آلوک کمار.، این ٹی پی سی کے سی ایم ڈی جناب گُردیپ سنگھ، این پی سی آئی ایل کے سی ایم ڈی جناب بی سی پاٹھک. اور وزارت توانائی و ایٹمی انرجی کے محکمے کے اعلیٰ افسران کی موجودگی میں اس معاہدے پر دستخط کئے۔ میگاواٹ کا چٹکا
این ٹی پی سی لمٹیڈ اور این پی سی آئی ایل کے لئے ایٹمی توانائی
ابتداء میں مشترکہ کاروباری کمپنی دو پریشزائزڈ ہیوی واٹر ری ایکٹ. ر(پی ایچ ڈبلیو آر) . پروجیکٹوں چُٹکا مدھیہ پردیش ایٹمی توانائی پروجیکٹ 2×700 میگا واٹ. اور ماہی بانسواڑہ راجستھان ایٹمی توانائی پروجیکٹ4×700 میگا واٹ ، کو تیار کرے گی. جنہیں فلیٹ موٹ بیو کلیائی پروجیکٹوں کے ایک حصے کی شکل میں پہچانا گیا ہے۔
یہ عبوری مشترکہ کاروباری معاہدہ لمٹیڈ اور این پی سی آئی ایل کے لئے ایٹمی توانائی کے . پروجیکٹوں کی ترقی کے شعبے میں تعاون اور اشتراک کے لئے ایک اہم قدم ہے. جو ملک کو 2070 تک خالص صفر گیس اخراج کے ہدف کو حاصل کرنے کے لئے. اپنے شفاف توانائی کے عہد کو پورا کرنے میں مدد کرے گا۔ ابتداء میں مشترکہ کاروباری کمپنی دو پریشزائزڈ ہیوی واٹر ری. ایکٹر(پی ایچ ڈبلیو آر)پروجیکٹوں چُٹکا مدھیہ پردیش ایٹمی توانائی پروجیکٹ 2×700 میگا واٹ. اور ماہی بانسواڑہ راجستھان ایٹمی توانائی پروجیکٹ4×700 میگا واٹ .، کو تیار کرے گی، جنہیں فلیٹ موٹ بیو کلیائی پروجیکٹوں کے ایک حصے کی شکل میں پہچانا گیا ہے۔ میگاواٹ کا چٹکا