Urdu News

خصوصی مہم 2.0 کے تحت وزارت کوئلہ کی جاری سرگرمیاں

کوئلہ کی وزارت

خصوصی مہم 2.0 کے تحت وزارت کوئلہ کی جاری سرگرمیاں

خون عطیہ کیمپ کا انعقاد

وزارت کوئلہ 2 اکتوبر 2022 سے 31 اکتوبر 2022 تک خصوصی مہم 2.0 کوسرگرم انداز سے چلا رہی ہے۔ اس مہم کے دوران، مہم کی نگرانی اور نفاذ کے لیے وزارتوں/ محکموں کے علاوہ اس کے فیلڈ/ آؤٹ سٹیشن دفاتر پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔

ملک بھر میں کوئلے کے کانوں میں صفائی مہم چلائی جا رہی ہے۔ خصوصی مہم کے اقدامات کے تحت اب تک 1949224 مربع فٹ سے زیادہ جگہ کو صاف کیا جا چکا ہے .اور 3644.34ایم ٹی  کباڑ  کو ٹھکانے لگا گیا ہے جس سے 2000 روپے کی آمدنی ہوئی ہے۔ 18.546 کروڑکباڑ اور کچرے کو ٹھکانے لگانے سے خالی جگہ کو مختلف مقاصد کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے. جیسے اضافی پارکنگ کی جگہ، دفتر میں بیٹھنے کے انتظامات، اسٹوریج، وسیع راستے، باغبانی کی سرگرمیاں، خوبصورتی وغیرہ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001F8TW.png

یہ مہم نہ صرف دفاتر اور کالونیوں میں بہت زیادہ جوش و خروش پیدا کر رہی ہے. بلکہ عملے کے ارکان کے ورک کلچر پر مثبت اثر ڈال رہی ہے۔

وزارت کوئلہ کی جانب سے 28.10.2022 کو شاستری بھون میں ایک خون عطیہ کیمپ کا انعقاد کیا گیا تھا. اور اچھی خاصی تعداد میں ملازمین خون عطیہ کرنے کے لیے آگے آئے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0026EON.jpg  https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003MCNE.jpg

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مقاصد کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے

۔۔۔۔۔ملک بھر میں کوئلے کے کانوں میں صفائی مہم چلائی جا رہی ہے۔ خصوصی مہم کے اقدامات کے تحت اب تک 1949224 مربع فٹ سے. زیادہ جگہ کو صاف کیا جا چکا ہے اور 3644.34ایم ٹی  کباڑ  کو ٹھکانے لگا گیا ہے. جس سے 2000 روپے کی آمدنی ہوئی ہے۔ 18.546 کروڑکباڑ. اور کچرے کو ٹھکانے لگانے سے خالی جگہ کو مختلف مقاصد کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے. جیسے اضافی پارکنگ کی جگہ، دفتر میں بیٹھنے کے انتظامات،. اسٹوریج، وسیع راستے، باغبانی کی سرگرمیاں، خوبصورتی وغیرہ۔وزارت کوئلہ کی جانب .سے 28.10.2022 کو شاستری بھون میں ایک خون عطیہ کیمپ کا انعقاد کیا گیا تھا .اور اچھی خاصی تعداد میں ملازمین خون عطیہ کرنے کے لیے آگے آئے۔

Recommended