Categories: بھارت درشن

پاکستان کو ایک بار پھر لاک ڈاون کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے

پاکستان کو ایک بار پھر لاک ڈاون کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے

اسلام آباد ، 22 اکتوبر

پاکستان کے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی ای) نے کہا ہے کہ لاک ڈاون کو دوبارہ پاکستان میں لاگو کیا جاسکتا ہے ، کیوں کہ عہدیدار کورونا وائرس سے بچاو کے لیے وضع کردہ اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجر (ایس او پی) کو نافذ کرنے میں ناکام رہے ہیں۔

این سی او سی صورتحال پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہے۔ اگر ایس او پی پر عمل درآمد کرنے میں اس طرح کی نرمی کو اختیار کرلیا گیا تو این سی او سی کے پاس لاک ڈاون پر دوبارہ عمل درآمد کرنے کے سوا اور کوئی راستہ نہیں بچ سکے گا۔پاکستان میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے واقعات کی وجہ سے ، این سی او نے چیف سکریٹریوں سے ایس او پی پر سختی سے عمل کرنے کا حکم دیا ہے۔

یہ بیان وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کے ایک بیان کے بعد سامنے آیا ہے ، جس میں انہوں نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے کورونا وائرس سے اموات میں 140 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ہم اجتماعی طور پر ایس او پی کو قبول نہ کرکے ایک بہت بڑی غلطی کررہے ہیں۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago