Categories: بھارت درشن

لیز کی واجبات ادا نہ کرنے پرپاکستان کا طیارہ کوالالمپور ایئر پورٹ پرضبط

لیز کی واجبات ادا نہ کرنے پرپاکستان کا طیارہ کوالالمپور ایئر پورٹ پرضبط

Pakistani plane confiscated at Kuala Lumpur airport for non-payment of lease dues

کوالالمپور،15جنوری(انڈیا نیرٹیو)

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کا بوئنگ 777 طیارہ کوالالمپور ایئر پورٹ پر مقامی حکام نے قبضہ میں لے لیا،پرواز پی کے 895 کراچی سے آج کوالالمپور پہنچی تھی۔

ذرائع کے مطابق طیارے کی لیز کے واجبات ادا نہ کرنے پرملائشیا میں پی آئی اے کاطیارہ قبضہ میں لیا گیا ہے،ایئر لائن نے 2015 ءمیں بوئنگ 777 طیارہ ویتنام کی کمپنی سے لیز پر حاصل کیا تھا۔

ذرائع کے مطابق پی آئی اے طیارے کو قبضہ میں لینے کی کارروائی مسافروں کے سوار ہونے کے بعد کی گئی،طیارہ ملائشیا کی مقامی

عدالت کے حکم پر تحویل میں لیا گیا ہے،لیز پر لیے گئے طیاروں کے واجبات کی عدم ادائیگی پر کارروائی ہوئی۔

پی آئی اے کے ترجمان کااس واقعے سے متعلق کہنا ہے کہ ملائشیا میں پی آئی اے کا ایک طیارہ عدالتی حکم پر قبضے میں لیا گیا ہے، اس

معاملے میں برطانوی عدالت میں پی آئی اے اور ایک پارٹی کا کیس زیر التواہے۔

پی آئی اے ترجمان نے بتایا کہ مسئلے کے احسن حل تک مسافروں کی مناسب دیکھ بھال کی جائے گی۔ پی آئی اے کے ترجمان نے کہا ہے کہ

ملائشیا میں عدالتی حکم پر طیارے کو قبضہ میں لیا جانا ایک ناخوشگوار صورت حال ہے۔

پی آئی اے حکومتی سطح پر اس مسئلے کے حل کے لیے کوشاں ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ مسافروں کو طیارے سے اتار دیا گیا ہے جب کہ

جہاز کا 18 رکنی عملہ بھی کوالالمپور میں پھنس گیا ہے ،جہاز کے عملے کو اب 14 دن قرنطینہ میں گزارنے ہیں۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago