Categories: بھارت درشن

پاکستان کے وزیر اعظم عمران نے ٹویٹر سے سب کو ان فالو کیا، ہوئے ٹرول

پاکستان کے وزیر اعظم عمران نے ٹویٹر سے سب کو ان فالو کیا، ہوئے ٹرول

اسلام آباد ، 08 دسمبر ( انڈیا نیرٹیو)

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ٹویٹرسے اپنی سابق اہلیہ جمیما گولڈاسمتھ سمیت سب کو ان فالو کردیاہے۔ اس کے بعد ، وہ ٹویٹر پر ٹرول ہو رہے ہیں ۔ ایسا کہا جارہا ہے کہ وہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کو لے کر احساس کمتری میں مبتلا ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ، پیر کی صبح ، پاکستان میں ٹویٹر صارفین نے دیکھا کہ عمران خان نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاونٹ کے ذریعے سب کو ان فالو کر دیا ہے۔

پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کس سے پریشان ہیں؟

اسی درمیان یہ انکشاف بھی ہوا ہے کہ انہوں نے اپنی سابقہ اہلیہ اور فلم پروڈیوسر جمیما گولڈاسمتھ کو بھی ان فالو کر دیا ہے۔دراصل ، عمران خان نے اپنا ٹویٹر اکاؤنٹ 2010 میں بنایاتھا۔

ٹوئیٹر کی وجہ سے مذاق بنے عمران خان

اس کے بعد ان کی دو بار شادی بھی ہوچکی ہے لیکن تب انہوں نے اپنی پہلی بیوی جمیماکو ان فالونہیں کیا تھا لیکن اس بار عمران نے سب کو ان فالو کر دیا ہے۔ عمران خان کے جیمیما کو ا ن فالو کئے جانے پر کئی ٹویٹر صارفین نے اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago