Categories: قومی

جل شکتی کے وزیر مملکت جناب رتن لال کٹاریہ نے نیشنل واٹر ڈیولپمنٹ ایجنسی کی اے جی ایم اور ندیوں کو آپس میں جوڑنے سے متعلق خصوصی کمیٹی کی صدارت کی

Shri Rattan Lal Kataria

جل شکتی کی وزارت کے وزیر مملکت جناب رتن لال کٹاریہ نے. آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ نیشنل واٹر ڈیولپمنٹ ایجنسی (این ڈبلیو ڈی اے) سوسائٹی کے 34 ویں سالانہ عام اجلاس. (اے جی ایم ) اور ندیوں کو آپس میں جوڑنے سے متعلق خصوصی کمیٹی . (ایس سی آئی ایل آر) کی 18 ویں میٹنگ کی صدارت کی۔ میٹنگ میں اترپردیش، مدھیہ پردیش، بہار اورراجستھان کے آبی سائل/ جل شکتی محکمہ کے وزرا کے. علاوہ ڈی او  ڈبلیو آر، آر ڈی اینڈ جی آر سکریٹری اور آئی ایل آر پر بنے  ٹاسک فورس کے چیئرمین اور مرکزی جل شکتی وزیر کے مشیر. اور مختلف مرکزی اور ریاستی حکومت کی تنظیموں کے دیگر اہلکاروں نے شرکت کی ۔

وزیر مملکت جناب رتن لال کٹاریہ

میٹنگ کے دوران جل شکتی کے وزیر مملکت  نے زور دے کر کہا. کہ ملک میں آبی  اور غذائی تحفظ کو بڑھانے کے لئے ندیوں کو آپس میں جوڑنے کا پروگرام کافی اہم ہے. اور اس سے پانی  کی کمی، خشک سالی سے متاثر اور بارش پر منحصر زرعی علاقوں میں پانی مہیا کرانے میں مدد ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستانی حکومت متعلقہ  ریاستی حکومتوں کی رضامندی. اور تعاون سے آئی ایل آر پروگرام کو نافذ کرنے کے لئے پرعزم ہے۔ جناب کٹاریہ نے اس موقع پر سابق وزیراعظم  جناب اٹل بہاری واجپئی کو یاد کرتے ہوئے. کہا کہ یہ منصوبہ ان کا وژن، خواب اور انفرادی طور پر ان کے دل کے قریب ہے۔

آئی ایل آر پروگرام کو نافذ کرنے کے لئے پرعزم

جناب کٹاریہ نے میٹنگ میں 5 بڑے لنک پروجیکٹوں کی ڈی پی آر. اور بین ریاستی و ریاستوں کے اندر ندیوں سے جڑی مختلف اسکیموں کی پی ایف آر/ایف آر کی تیاریوں میں این ڈبلیو ڈی اے کے ذریعہ کی گئی پیش رفت کے بارے میں بتایا۔ انہوں نے کہا کہ کین ۔ بیتوا لنک  پروجیکٹوں کے لئے زیادہ تر منظوری حاصل کرلی گئی ہے. اور مدھیہ پردیش اور اترپردیش کے ساتھ ڈی پی آر شیئر کردیا گیا ہے۔ اترپردیش اور مدھیہ پردیش  کے درمیان پانی کی کمی  والے موسم میں پانی کی حصہ داری پر رضامندی جیسے کچھ چھوٹے فیصلے زیر التوا ہیں اور امید ہے کہ مشورہ اور تعاون سے ان کا حل نکال لیا جائے گا ۔

Shri Rattan Lal Kataria

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago