Categories: بھارت درشن

دہلی میں آکسیجن کےلیے ترس رہے لوگ

دہلی میں آکسیجن کےلیے ترس رہے لوگ

نئی دہلی ، 26 اپریل (انڈیا نیرٹیو)

دہلی حکومت نے پیر کو ایک اشتہار جاری کیا ہے جس میں آکسیجن ٹینکر کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اشتہار میں کہا گیا ہے کہ’دہلی آکسیجن کی کمی سے جوجھ رہی ہے۔ اگر آپ یا آپ کا ادارہ ہمارے لیے آکسیجن مہیا کرنا چاہتا ہے تو آگے آئیں۔ اگر آپ کے پاس خالی ٹینکر بھی دستیاب ہے تو پھر ہمیں بتائیں کہ ہم ان کا استعمال دوسری جگہوں سے آکسیجن لانے کے لیے کریں گے۔ یہ آکسیجن کا بحران ہے۔ دہلی آپ کی مدد کا شکر گزار ہوگا۔‘

دہلی حکومت نے اپنے اشتہار میں مدد کے لیے اہم دو نمبر بھی شیئر کیے ہیں ، جس پر مدد کے خواہاں لوگ کال کرسکتے ہیں۔یہ پہلا موقع نہیں جب دہلی حکومت آکسیجن کی مدد طلب کرنے کے لئے آگے آئی ہے۔ اس سے قبل اتوار کے روز ، وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے ملک کے بڑے صنعت کاروں کو ایک خط لکھ کر آکسیجن کا مطالبہ کیا تھا۔

قابل ذکر ہے کہ دہلی کے کورونا سے ہونے والی اموات رکنے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔ اتوار کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ، دہلی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 350 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ جب کہ ہفتے کے روز 357 افراد اس وائرس کی وجہ سے ہلاک ہوگئے تھے۔ تاہم ، پچھلے کچھ دنوں میں کوروناوائرس کی تعداد میں کوئی اضافہ نہیں ہوا ہے۔اس وبا سے متاثرین کی تعداد 22933 ہوگئی ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago