Categories: بھارت درشن

اسلامی ٹوپی پہنے بابل سپریو کی تصویر وائرل، اٹھے سوالات

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
بھارتیہ جنتا پارٹی چھوڑ کر ترنمول کانگریس میں شامل ہونے والے سابق مرکزی وزیر بابل سپریو کی ایک تصویر وائرل ہوئی ہے جس میں وہ اسلامی ٹوپی پہن کر تقریر کر رہے ہیں۔ ترنمول کانگریس نے انہیں بالی گنج اسمبلی حلقہ سے ضمنی انتخاب میں امیدوار بنایا ہے۔ وہ بھرپور طریقے سے انتخابی مہم میں مصروف ہیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
دریں اثنا، سی پی آئی (ایم) کے رہنما فواد حلیم نے ہفتہ کو ٹوئٹر پران کی  ایک تصویر شیئر کی، جس میں وہ  اسلامی ٹوپی پہنے ہوئے تھے   اور سفید کرتہ میں تقریر کر رہے تھے۔ اسی تصویر میں ان کی ایک اور تصویر بھی ہے جس میں وہ بی جے پی کا  پٹہ پہنے ہوئے ہیں۔ تصویر کا کیپشن ”رنگ چینج“ دیتے ہوئے حلیم نے یہ تصویر پوسٹ کی ہے جس پر ٹوئٹر پر کافی بحث ہو رہی ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
سوشل میڈیا پر لوگ بابل سپریو کی اخلاقیات اور غیر جانبداری پر سوال اٹھا رہے ہیں۔ کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ بی جے پی میں رہتے ہوئے پانی پی پی  کرمسلمانوں کے خلاف بیان بازی کرنے والے  بابل سپریو  نے پارٹی کی تبدیلی کے ساتھ سیاسی رنگ ابھی س حد تک بدل دیا ہے کہ  اپنا اصلی چہرہ چھپانے کے لیے ’لامی ٹوپی پہن رہے ہیں۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago