بھارت درشن

سوچھ بھارت مشن -شہری 2.0 کی منصوبہ بندی اور عمل آوری

ہاؤسنگ اور شہری امور کے وزیر مملکت جناب کوشل کشور نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں  بتایا کہ شہروں میں صفائی  ستھرائی اور فضلات کے انتظام کے مجموعی نفاذ کا جائزہ لینے کے لیےاور شہری اُمور کی وزارت (ایم او ایچ یو اے) سالانہ سروے ’سوچھ سرویکشن‘ کا انعقاد کرتی ہے۔ اس کے علاوہ شہروں کو تیسرے فریق کی  ایجنسیوں کے ذریعے سالانہ کھلے میں رفع حاجت سے پاک (اوڈی ایف) اور کچرے سے پاک شہر (جی ایف سی) سرٹیفیکیشن کے ذریعے بھی جانا جاتا ہے۔ ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں سوچھ بھارت مشن- شہری (ایس بی ایم-یو ) کی پیش رفت کاجائزہ لینے کاعمل وقتاً فوقتاً  نگرانی کرنے اور ویڈیو کانفرنسز، ویبینرز، ورکشاپس وغیرہ کے ذریعے نیز مخصوص ایس بی ایم-یو پورٹل کے ذریعے بھی انجام دیا جاتا ہے۔

مشن -شہری  2.0 کی منصوبہ بندی اور عمل آوری

سوچھ بھارت مشن(ایس بی ایم-یو) 2.0یکم  اکتوبر 2021 کو پانچ سال کی مدت کے لیے شروع کیا گیا ہے جس کا مقصد 100فیصد کچرے کے وسیلوں  کو الگ کرنے، گھر گھر جاکر کوڑے جمع کرنے اور کچرے کے سائنسی انتظام کے ذریعے تمام شہروں کے لیے کوڑا کرکٹ سے پاک حیثیت حاصل کرنا ہے۔ اس میں کچرے کو  سائنسی طریقے سے کچرے کے ڈھیر  میں ٹھکانا لگانا بھی شامل ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago