بھارت درشن

وزیر اعظم نے عالمی امن کے لیے کرشنا گرو ایکنام اکھنڈ کیرتن سے خطاب کیا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے آسام کے بارپیٹا میں کرشنا گرو سیواشرم میں منعقدہ کرشن گرو ایکنام اکھنڈ کیرتن برائے عالمی امن سے خطاب کیا۔ کرشنا گرو ایکنام اکھنڈ کیرتن برائے عالمی امن ایک ماہ طویل کیرتن ہے. جو کرشنا گرو سیواشرم میں 6 جنوری سے منعقد کیا جا رہا ہے۔

خصوصی مہم کے ذریعے 50 سیاحتی مقامات کو فروغ دیا جائے گا

حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ کرشنا گرو ایکنام اکھنڈ کیرتن ایک ماہ سے جاری ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ قدیم ہندوستان میں علم، خدمت اور انسانیت کی وہ روایات جو کرشن گرو جی نے پروان چڑھائی تھیں. آج بھی دائمی حرکت میں ہیں۔ وزیر اعظم نے مشاہدہ کیا کہ گرو کرشنا پریمانند پربھو جی کے تعاون. اور ان کے شاگردوں کی کوششوں کی عظمت اس شاندار موقع پر واضح طور پر نظر آتی ہے۔ آج اور سابقہ مواقع پر ذاتی طور پر اجتماع میں شامل ہونے کی اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے. وزیر اعظم نے کرشنا گرو سے آشیرواد حاصل کیا تاکہ انہیں . مستقبل قریب میں سیواشرم کا دورہ کرنے کا موقع ملے۔

’’موٹے اناج کو اب ایک نئی شناخت – شری انیہ دی گئی ہے ‘‘

کرشنا گرو جی کی طرف سے ہر بارہ سال بعد اکھنڈ ایکنام جاپ کی روایت کا حوالہ دیتے ہوئے. وزیر اعظم نے اہم سوچ کے طور پر فرض کے ساتھ روحانی تقریبات کے انعقاد کی ہندوستانی روایت کا ذکر کیا۔ ‘‘ وزیر اعظم نے کہا کہ یہ واقعات فرد اور معاشرے میں فرض کے تئیں احساس کو از سر نو بیدار کرتے ہیں۔ لوگ گزشتہ بارہ برسوں کے واقعات پر تبادلہ خیال اور تجزیہ کرنے. حال کا جائزہ لینے اور مستقبل کے لیے ایک خاکہ تیار کرنے کے لیے جمع ہوتے تھے۔‘‘ وزیر اعظم نے کمبھ، دریائے برہم پتر میں پشکرم جشن. تمل ناڈو میں کمباکونم میں مہامم، بھگوان باہوبلی کے مہامستاکابھیشک. نیلکورنجی کے پھول کے کھلنے کی مثالیں پیش کیں جو کہ بارہ سال میں ایک بار ہوتی ہیں۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago