وزیر اعظم نے نئی دہلی میں چیف سکریٹریوں کی کانفرنس میں شرکت کی
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی میں چیف سکریٹریوں کی کانفرنس میں شرکت کی ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ پالیسی سے متعلق اہم موضوعات پر خیالات کا تبادلہ کرنے اور ہندوستان کو نئی بلندیوں پر لے جانے کے لیے ٹیم کے جذبے کو مضبوط کرنے کے واسطے یہ ایک شاندار فورم ہے۔
ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛
چیف سیکرٹریوں کی کانفرنس میں شرکت کی۔ یہ پالیسی سے متعلق اہم موضوعات پر خیالات کا تبادلہ کرنے اور ہندوستان کو نئی بلندیوں تک لے جانے کے لیے ٹیم کے جذبے کو مضبوط کرنے کا ایک شاندار فورم ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔