Urdu News

وزیراعظم نے دیوالی کے موقع پرصدرجمہوریہ نائب صدر جمہوریہ سے ملاقات کی

وزیراعظم نے دیوالی کے موقع پر صدرجمہوریہ سے ملاقات کی

وزیراعظم نے دیوالی کے موقع پر صدرجمہوریہ ، نائب صدر جمہوریہ ، جناب راج ناتھ کووند اور جناب وینکیا نائیڈو سے ملاقات کی

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  صدرجمہوریہ  محترمہ دروپدی مرمو ، نائب صدرجمہوریہ جناب جگدیپ دھنکڑ، جناب رام ناتھ کووند اور جناب وینکیا نائیڈو سے ملاقات کرکے انہیں دیوالی کی مبارکباد دی۔

سلسلہ وار ٹویٹس میں وزیراعظم نے کہا :

Recommended