وزیراعظم نےباندی پور ٹائیگر ریزرو میں ہاتھی کو کرنٹ لگنے پر اسے بچانے کے لئےوہاں کے عملے کی ستائش کی ہے
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے، باندی پور ٹائیگرز ریزرو میں ہاتھی کو کرنٹ لگنے پر اُسے بچانے کے لئے وہاں کے عملے کی ستائش کی ہے۔ انھوں نے کہا کہ لوگوں میں ایسی ہمدردی تعریف کے لائق ہے۔
ماحولیات، جنگلات اور تبدیلی آب و ہوا کے مرکزی وزیر جناب بھوپیندر یادو کے ٹوئیٹ کے جواب میں وزیراعظم نے کہا؛
‘‘یہ دیکھ کر خوشی ہوئی۔
قابل تحسین ہے باندی پور ٹائیگر ریزرو کا عملہ۔ اس طرح کی ہمدردی کے لئے ہمارے لوگ تعریف کے قابل ہیں۔’’
******
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…