بھارت درشن

گیہوں اور گیہوں مصنوعات کی بازاری قیمت میں کمی کی گئی ہے

غذائی معیشت میں مہنگائی کے رویے پر قابوپانے کے لئے غذا اور عوامی تقسیم نظام کے محکمے

(ڈی ایف پی ڈی)نے 31؍مارچ 2023 تک محفوظ قیمت کو ذیل میں اس طرح کم کرنے کا فیصلہ کیاہے: گیہوں اور گیہوں مصنوعات

  1. اوپن مارکیٹ سیل اسکیم(گھریلو)[او ایم ایس ایس(ڈی)]کے تحت محفوظ گیہوں کی قیمت. (ایف اے کیو) 2150؍ کوئنٹل(پورے ہندوستان میں)مقرر کی گئی ہے۔پرائیویٹ پارٹیوں کو گیہوں کی فروخت کے لئے. آرایم ایس24-2023سمیت گیہوں. کی تمام قسموں (یو آر ایس)کے لئے 2125 روپے کوئنٹل(پورے ہندوستان میں)کی گئی ہے۔
  2. ریاستوں کو ای-نیلامی میں حصہ لیے بغیر مذکورہ مجوزہ محفوظ قیمت پر اپنی اسکیم کے . لئے ایف سی آئی سے گیہوں کے خرید کی اجازت دی جاسکتی ہے۔
محفوظ قیمت میں کمی سے صارفین کے لئے گیہوں اور گیہوں مصنوعات کی بازاری قیمت کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔

ایف سی آئی 17فروری 2023کو ان ترمیم شدہ محفوظ قیمتوں پر گیہوں کی فروخت کے لئے. تیسری ای-نیلامی کرے گا، جو 22فروری 2023 کو کھلے گی۔

وزراء کی کمیٹی نے اوپن مارکیٹ سیل اسکیم (او ایم ایس ایس)کے توسط سے ایف سی آئی اسٹاک سے 30لاکھ میٹرک ٹن گیہوں جاری کرنے کا فیصلہ لیا:

  1. ایف سی آئی کے ذریعے اپنائے جانے والے عام عمل کے مطابق کاروباریوں . آٹا ملوں وغیرہ کو ای –نیلامی راستے کے توسط سے 25لاکھ میٹرک ٹن کی پیشکش کی جائے گی۔بولی کنندگان  فی نیلامی فی خطے کے لئے زیادہ سے. زیادہ 3000میٹرک ٹن کی مقدار کے لئے ای-نیلامی میں حصہ لے سکتے ہیں۔
  2. ای-نیلامی کے بغیر ریاستی سرکاروں کو ان کی اسکیمو ں کے. لئے 10ہزار میٹرک ٹن  ریاست کی شرح سے 2لاکھ میٹرک ٹن کی پیشکش کی جائے گی۔
  3. بغیر ای-نیلامی کے سرکاری پی ایس یو؍کوآپریٹیو؍فیڈریشنز جیسے. کیندریہ بھنڈار ؍این سی سی ایف؍این اے ایف ای ڈی وغیرہ کو. 3لاکھ میٹرک ٹن کی پیشکش کی جائے گی۔
چنانچہ محکمے نے کیندریہ بھنڈار؍این اے ایف ای ڈی؍این سی سی ایف کو ان کی مانگوں کے مطابق 3لاکھ میٹرک ٹن گیہوں مختص کیا۔

کیندریہ بھنڈار ، این اے ایف ای ڈی اور این سی سی ایف کو بالترتیب 1.32لاکھ میٹرک ٹن . 1لاکھ میٹرک ٹن اور 0.68لاکھ میٹرک ٹن گیہوں مختص کیا گیا۔

ساتھ ہی بتاریخ 10؍فروری 2023 کو گیہو ں کی قیمت گھٹا کر این سی سی ایف ؍این اے ایف ای ڈی ؍کیندریہ بھنڈار. ؍ریاستی حکومت  کی کوآپریٹیو؍فیڈریشنز وغیرہ کے فروخت  کے لئے 21.50فی.   کلو گرام کردی گئی۔اس کے ساتھ ساتھ کمیونٹی کچن؍فلاحی. ادارے؍غیر سرکاری ادارے وغیرہ اس شرط کے ماتحت ہیں. کہ وہ گیہوں کو آٹا میں تبدیل کریں گے. اور اسے صارفین کے ہاتھوں زیادہ سے زیادہ 27.50روپے فی کلو گرام کی خوردہ قیمت پر فروخت کریں گے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago