Categories: بھارت درشن

وزیر اعظم نے سلطنت بحرین کے وزیر اعظم عالی جناب شہزادہ خلیفہ بن سلمان الخلیفہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

وزیر اعظم نے سلطنت بحرین کے وزیر اعظم عالی جناب شہزادہ خلیفہ بن سلمان الخلیفہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

بحرین کے وزیر اعظم کا انتقال

بحرین کے وزیر اعظم شیخ خلیفہ بن سلمان ال خلیفہ انتقال کر گئے۔
وہ 84 برس کے تھے۔

عرب میڈیا کے مطابق مرحوم طبیعت کی ناسازی کے باعث امریکہ کے مائیو کلینک میں زیرعلاج تھ

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سلطنت بحرین کے وزیر اعظم عالی جناب شہزادہ خلیفہ بن سلمان الخلیفہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

اپنے تعزیتی پیغام میں وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ’’سلطنت بحرین کے وزیر اعظم عزت مآب شہزادہ خلیفہ بن سلمان الخلیفہ کی افسوسناک موت پر صمیم قلب سے میری تعزیت۔ دکھ کی اس گھڑی میں ہمارے خیالات اور ہماری دعائیں عالی وقار شاہِ بحرین، شاہی خاندان اور بحرین کے عوام کے ساتھ ہیں۔‘‘

بحرین کے شاہی محل نے اعلان کیا ہے کہ منامہ حکومت کے وزیر اعظم شہزادہ خلیفہ بن سلمان الخلیفہ 84 کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔بحرین کی سرکاری نیوز ایجنسی 'بحرین نیوز ایجنسی [بی این اے] کے مطابق شہزادہ خلیفہ امریکا کے میو کلینک ہسپتال میں علاج کے لئے داخل تھے جہاں پر ان کا انتقال ہوگیا۔ شہزادہ خلیفہ کا شمار دنیا کے سب سے طویل مدتی وزرائے اعظم میں ہوتا ہے۔

بحرینی حکام نے شہزادہ خلیفہ بن سلمان کو لاحق عارضے سے متعلق کوئی معلومات فراہم نہیں کی۔ ان کے جسد خاکی کو امریکا سے منتقل کرنے کے بعد ان کے جنازے اور تدفین کا اہتمام کیا جائے گا۔بحرینی فرمانروا نے وزیر اعظم کے انتقال پر ایک ہفتے کے سوگ کا اعلان کیا ہے اور جمعرات سے تین کے لئے سرکاری دفاتر کی بندش کا اعلان کیا ہے۔شہزادہ خلیفہ بن سلمان 24 نومبر 1935 کو پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے 1970 میں اپنے منصب کو سنبھالا اور اس کے ایک سال بعد بحرین نے آزادی حاصل کر لی۔وہ اس سے قبل بحرین کی خارجہ کونسل اور سپریم دفاعی کونسل کے سربراہ رہ چکے ہیں۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago