Urdu News

وزیر اعظم نے جناب بھوپیندر بھائی پٹیل کو گجرات کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد پیش کی

جناب بھوپیندر بھائی پٹیل کو گجرات کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد

وزیر اعظم نے جناب بھوپیندر بھائی پٹیل کو گجرات کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد پیش کی

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جناب بھوپیندر بھائی پٹیل کو گجرات کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا:

’’گجرات کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پر  بھوپیندر بھائی پٹیل کو مبارکباد۔ میں ان سبھی حضرات کو بھی مبارکباد پیش کرنا چاہوں گا جنہوں نے بطور وزراء حلف لیا ہے۔ یہ ایک توانائی سے بھرپور ٹیم ہے جو گجرات کو ترقی کی مزید نئی بلندیوں تک لے جائے گی۔‘‘

Recommended