Urdu News

وزیراعظم نے بدھ پورنیما کی مبارکباد پیش کی

وزیراعظم نے بدھ پورنیما کی مبارکباد پیش کی

وزیراعظم نے بدھ پورنیما کی مبارکباد پیش کی

وزیراعظم جناب نریندر مودی  نے، بدھ پورنیما کے موقع پر  اہل وطن کو اپنی مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیراعظم نےٹوئیٹ کیا:

’’بدھ پورنیما کی مبارکباد۔دعاگو ہوں کہ بھگوان بدھ کے نظریات ہم سب کو روشنی دکھاتے رہیں  اور طاقت فراہم کرتے رہیں۔‘‘

******

Recommended