Urdu News

وزیراعظم نے عیدالفطر کی مبارکبادپیش کی

وزیراعظم نے عیدالفطر کی مبارکبادپیش کی

وزیراعظم نے عیدالفطر کی مبارکبادپیش کی

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عید الفطر کے موقع پر شہریوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

“عید الفطر کی مبارکباد۔ ہمارے معاشرے میں ہم آہنگی اور ہمدردی کا جذبہ مزید فروغ پائے۔ میں سب کی شاندار صحت اور خوشحالی کے لیے بھی دعا گو ہوں۔ عید مبارک!”

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Recommended