بھارت درشن

دو ہزار اکیس بیچ کے ٹرینیز آئی ایف ایس آفیسرنے وزیر اعظم سے ملاقات کی

انڈین فارن سروس(آئی ایف ایس)کے2021 بیچ کے آفیسر ٹرینیز نے آج 7، لوک کلیان مارگ میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

سروس جوائن کرنے پر آئی ایف ایس آفیسر ٹرینیز

ایک بے تکلفانہ اور غیر رسمی اندازمیں.  وزیر اعظم نے سروس جوائن کرنے پر آئی ایف ایس آفیسر ٹرینیز کو مبارکباد دی. اور کہا کہ اب انہیں عالمی سطح پر ہندوستان کی نمائندگی کرنے کا موقع ملے گا۔ انہوں نے ان کے ساتھ سروس جوائن کرنے کی وجہ کے بارے میں بات چیت کی۔

لائف اسٹائل فار انوائرمنٹ

موٹے اناج   کے بین الاقوامی سال 2023 کے بارے میں بات چیت کرتے  ہوئے. انہوں نے تفصیل سے بات کی کہ وہ کس طرح جوار باجرے کو مقبول بنانے میں تعاون کرسکتے ہیں. تاکہ ہمارے کسانوں کو فائدہ ہوسکے۔ انہوں نے بتایا کہ موٹا اناج (ملیٹس) کس طرح ماحول دوست ہے اور صحت کے لیے بھی فائدے مند ہے۔ انہوں نے لائف (لائف اسٹائل فار انوائرمنٹ) کا بھی ذکرکیا اور بتایا کہ کس طرح ماحولیات کے  فائدے کے لیے اپنے طرز زندگی میں چھوٹی موٹی تبدیلیاں لائی جاسکتی ہیں۔ آفیسر ٹرینیز نے پنچ پران کے بارے میں بات چیت کی. جن پر اس سال کے یوم آزادی کی تقریر میں وزیراعظم نے  زور دیا تھا. اور  بتایا کہ کس طرح  آئی ایف ایس افسر ان ان کے  حصول میں  تعاون کر سکتے ہیں۔

طویل مدتی  منصوبہ  تیار کرنے  کی اپیل

وزیر اعظم نے آفیسر ٹرینیز سے آئندہ 25 برسوں کے لیے سوچنے اور طویل مدتی  منصوبہ  تیار کرنے  کی اپیل کی. کہ  وہ کس طرح اس مدت کے دوران  ترقی کر سکتے ہیں اور ملک کی ترقی کے لیے مفید  ثابت ہو سکتے ہیں۔ وزیر اعظم نے آفیسر ٹرینیز سے آئندہ 25 برسوں کے لیے سوچنے. اور طویل مدتی  منصوبہ  تیار کرنے  کی اپیل کی. کہ  وہ کس طرح اس مدت کے دوران  ترقی کر سکتے ہیں اور ملک کی ترقی کے لیے مفید  ثابت ہو سکتے ہیں۔

لال قلعہ کی فصیل سے وزیر اعظم نریندر مودی نے دیا چین اور پاکستان کو سخت پیغام

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago