Urdu News

 کھیلو انڈیا ونٹر گیمز میں شریک تمام  کھلاڑیوں کو نیک خواہشات پیش کیں

 کھیلو انڈیا ونٹر گیمز میں شریک تمام  کھلاڑیوں کو نیک خواہشات پیش کیں

وزیر اعظم نے جموں و کشمیر میں منعقد ہو رہے تیسرے  میں شریک تمام  کھلاڑیوں کو نیک خواہشات پیش کیں

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  جموں و کشمیر میں منعقد ہونے والے تیسرے کھیلو انڈیا نیشنل ونٹر گیمز میں حصہ لے رہے  تمام کھلاڑیوں کو نیک خواہشات پیش کی ہیں۔

لیفٹیننٹ  گورنر  ، جموں و کشمیر کے دفتر کے ذریعہ کیے گئے ایک ٹوئیٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا؛

’’تیسرے کھیلو انڈیا نیشنل ونٹر گیمز میں شرکت کرنے والے تمام تر کھلاڑیوں کو نیک خواہشات۔ یہ کھیل گلمرگ کے دلکش ماحول میں منعقد ہو رہے ہیں۔ یہ کھیل جموں و کشمیر میں کھیل کود کی ثقافت کو تقویت بہم پہنچائیں گے۔‘‘

**********

Recommended