وزیراعظم نے فوج کے دن پر فوجی جوانوں کو نیک خواہشات پیش کیں
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے فوج کے دن کے موقع پر تمام فوج کے جوانوں، سابق فوجیوں اور ان کے اہل خانہ کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا؛
‘‘ کے موقع پر، تمام فوجی جوانوں، سابق فوجیوں اور ان کے اہل خانہ کو میں اپنی نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔ہر ایک ہندوستانی کو ہماری فوج پر فخر ہے اور وہ ہمیشہ ہمارے فوجیوں کا شکرگزار رہے گا۔انھوں نے ہمیشہ ملک کا تحفظ کیا ہے اور مشکل وقت میں ان کی خدمات بڑے پیمانے پر قابل تعریف ہیں۔’’
******