Urdu News

وزیراعظم نے سبھی کو مہااشٹمی کی مبارکباد پیش کی

وزیراعظم نے فوج کے دن پر فوجی جوانوں کو نیک خواہشات پیش کیں

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے مہااشٹمی کے مقدس موقع پرسبھی کو مبارکباد دی ہے ۔وزیراعظم نے کہاکہ میں دعاگوہوں کہ ما ں مہاگوری ہرایک کی زندگی میں خوش قسمتی ، خوشحالی اورکامیابی لے کرآئے ۔ جناب مودی نے ماں مہاگوری کی استُتی بھی پیش کیں ۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا؛

’’वन्दे वाञ्छितकामार्थं चन्द्रार्धकृतशेखराम्।

सिंहारूढां चतुर्भुजां महागौरीं यशस्वीनीम्॥

مہااشٹمی کی بہت بہت مبارکباد ۔ماں مہاگوری ہرکسی کی زندگی میں خوش قسمتی ، خوشحالی اورکامیابی لے کر آئے ۔ ماں کے عقیدت مندوں کے لئے ان کی یہ استُتی —–’’

Recommended