Urdu News

وزیر اعظم نے بھگوان پرشورام جینتی کے موقع پر مبارکبادپیش کی

محرومی سے مواقع کی طرف: وکست بھارت کی راہ پر گامزن

وزیر اعظم نے بھگوان پرشورام جینتی کے موقع پر مبارکبادپیش کی

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھگوان پرشورام جینتی کے موقع پر شہریوں کو مبارکباد  پیش کی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

“آپ سب کو بھگوان پرشورام جینتی پردل کی گہرائیوں سے مبارکباد ۔ میری  تمنا ہے کہ ان کے آشیرواد سے  ہر فرد کی زندگی ہمت، علم اور فہم و شعور سے معمور ہو۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Recommended