وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھگوان پرشورام جینتی کے موقع پر شہریوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:
“آپ سب کو بھگوان پرشورام جینتی پردل کی گہرائیوں سے مبارکباد ۔ میری تمنا ہے کہ ان کے آشیرواد سے ہر فرد کی زندگی ہمت، علم اور فہم و شعور سے معمور ہو۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…