Urdu News

وزیراعظم نے منی پور کے لوگوں کو ریاست کے قیام کے دن پر مبارکباد دی

ہندوستانی اپنی صلاحیتوں اور کاروباری جذبے کا مظاہرہ کر رہے ہیں: وزیر اعظم

وزیراعظم نے منی پور کے لوگوں کو  ریاست کے قیام کے دن پر مبارکباد دی

وزیراعظم جناب نریندر مودی نےمنی پور کے عوام کو ریاست کے قیام کے دن پر مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک ٹوئےیٹ میں وزیراعظم نے کہا:

‘‘منی پور کے لوگوں کو  ریاست کے یوم تاسیس پر مبارکباد۔ پچھلے کچھ برسوں کے دوران ریاست،کئی  شعبوں میں ترقی کر رہی ہے۔ دعاگوں  ہوں  کہ ریاست کے عوام کی خواہشات پوری ہوں اور منی پور  ہندوستان کی  ترقی کی راہ کو مستحکم کرتا رہے۔’’

******

Recommended