Urdu News

وزیر اعظم نے ناری شکتی کو مضبوط کرنے کے اجتماعی عزم کی ستائش کی

وزیر اعظم نے ناری شکتی کو مضبوط کرنے کے اجتماعی عزم کی ستائش کی

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستان میں ناری شکتی کو مضبوط کرنے کے لیے 130 کروڑ ہندوستانیوں کے اجتماعی عزم کی ستائش کی ہے۔

ہندوستان میں نوزائیدہ بچیوں کی شرح اموات میں گراوٹ درج کئےجانے پر خواتین اور بچوں کی ترقی کی مرکزی وزیر محترمہ اسمرتی ایرانی کے ایک ٹویٹ کا حوالہ دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’یہ ایک  بہت اچھی علامت  ہے، جو ہماری ناری شکتی کو مضبوط کرنے کے لیے 130 کروڑ ہندوستانیوں کے اجتماعی عزم کی عکاسی کرتی  ہے‘‘۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Recommended