Urdu News

وزیر اعظم نے 8 برس مکمل ہونے پر مدرا یوجنا کی تعریف ک

محرومی سے مواقع کی طرف: وکست بھارت کی راہ پر گامزن

وزیر اعظم نے 8 برس مکمل ہونے پر مدرا یوجنا کی تعریف ک

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 8 برس مکمل ہونے پر مدرا یوجنا کی تعریف کی ہے۔

مائی جی او وی انڈیا (MyGovIndia) کے سلسلہ وار ٹویٹس کے جواب میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’#پی ایم مدرا یوجنا (#PMMudraYojana )نے  اَن فنڈڈ  کی فنڈنگ کرنے اور لاتعدادہندوستانیوں کے لئے عزت کی زندگی کے ساتھ ساتھ خوشحالی کو یقینی بنانے میں اہم رول ادا کیا ہے۔ آج جب  ہم # 8ایئرس آف دی مدرا یوجنا ( #8YearsOfMudraYojana )مکمل کرچکے ہیں، میں ان تمام لوگوں کے کاروباری جذبے کو سلام کرتا ہوں جنہوں نے اس سے فائدہ اٹھایا اور ویلتھ کریئٹرس بن  گئے۔ ‘‘

’’یہ ویڈیو کی رفتار اور پیمانے کے بارے میں ایک اچھا خیال دیتا ہے۔‘‘

وزارت خزانہ کے ایک ٹویٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’قابل ستائش! ہمارے لوگوں کی محنت کو خراج تحسین۔‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Recommended