وزیر اعظم نے جبل پور میں قدیم باولی کے احیاء کی ستائش کی
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جبل پور میں آبی تحفظ کے لیے مقامی کوششوں کی تعریف کی اور جبل پور میں قدیم باولی کے احیاء کے لیے شہریوں کو ستائش سے نوازا۔
لوک سبھا کے رکن جناب راکیش سنگھ کے ٹوئیٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:
’’ازحد قابل ستائش کوشش! آبی تحفظ کے لیے جبل پور میں عوامی شراکت داری کا یہ جذبہ ہر کسی کو ترغیب فراہم کرنے والا ہے۔‘‘
**********
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…