وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج، گذشتہ 9 برسوں کے دوران کاشتکاروں کی فلاح و بہبود سے متعلق مضامین، ویڈیوز، گرافکس اور دیگر معلومات کی تالیف ساجھا کی۔
وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:
’’ہمارے کاشتکاروں کا پسینہ اور محنت ملک کی ترقی میں ایک بڑا کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کا انتھک کام ہماری خوراک سلامتی کی ریڑھ کی ہڈی ہے۔ ان داتاؤں کی اختیارکاری کے 9 برس مکمل ہو چکے ہیں. #9YearsEmpoweringAnnadatas ، ساتھ ہی اس امر کو بھی یقینی بنایا گیا ہے کہ یہ شعبہ نمو کی نئی بلندیاں سر کرے۔‘‘
**********
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…