Urdu News

وزیر اعظم  نے مائیکروسافٹ کارپوریشن کے چیئرمین اور سی ای او ستیہ نادیلا سے ملاقات کی

وزیر اعظم  نے مائیکروسافٹ کارپوریشن کے چیئرمین اور سی ای او ستیہ نادیلا سے ملاقات کی

وزیر اعظم  نے مائیکروسافٹ کارپوریشن کے چیئرمین اور سی ای او ستیہ نادیلا سے ملاقات کی

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مائیکرو سافٹ کارپوریشن کے چیئرمین.  اور سی ای او ستیہ نادیلا سے ملاقات کی اور کہا کہ  ٹیکنالوجی اور اختراع میں  بھارت کی جدوجہد ، تکنیک کی قیادت والی پیشرفت کے دور میں فروغ پا رہی ہیں۔

وزیر اعظم نے ٹوئٹ کیا؛

’’ستیہ نادیلا آپ سے ملاقات کرکے خوشی ہوئی، ٹیکنالوجی اور اختراع میں  بھارت کی جدوجہد ، تکنیک کی قیادت والی پیشرفت کے دور میں فروغ پا رہی ہیں۔ ہمارے نوجوان اُن خیالات کے حامل ہیں جن میں کرۂ ارض کو تبدیل کرنے کے تمام امکانات موجود ہیں‘‘۔

۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰

Recommended