Categories: بھارت درشن

برکس اجلاس میں وزیر اعظم کا مشورہ ، این ایس اے مل کر انسداد دہشت گردی ایکشن پلان تیار کریں

برکس اجلاس میں وزیر اعظم کا مشورہ ، این ایس اے مل کر انسداد دہشت گردی ایکشن پلان تیار کریں

نئی دہلی , وزیر اعظم نریندر مودی نے مشورہ دیا ہے کہ برکس ممالک کے قومی سلامتی کے مشیران کو انسداد دہشت گردی ایکشن پلان تیار کرنے کے لئے ایک دوسرے سے تبادلہ خیال کرنا چاہئے۔BRICS

مودی کی یہ تجویز منگل کو برکس ممالک کے سربراہان کے اجلاس کے دوران اس ابتدائی خطاب کے بعد سامنے آئی ہے جس میں انہوں نے انسداد دہشت گردی کی حکمت عملی تیار کرنے کے لئے برکس کے موجودہ صدر روس کا شکریہ ادا کیا تھا۔ بھارت ، برازیل ، روس ، چین اور جنوبی افریقہ جیسے ممالک کی تنظیم برکس کی ویڈیو کانفرنسنگ میٹنگ کے دوران مودی نے یہ بھی تجویز پیش کی کہ برکس ممالک کے مابین باہمی تجارت کو 500 ارب ڈالر تک پہنچانے کا ہدف رکھا جانا چاہئے۔ انہوں نے اس کے لئے ایک موثر منصوبہ تیار کرنے پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ برکس ممالک کے مابین معاشی اتحاد میں نجی شعبہ اہم کردار ادا کرے گا۔

وزیر اعظم نے کہا کہ نیو ڈویلپمنٹ بینک کا علاقائی دفتر بھارت میں بھیکھولا جا نا چاہئے۔ انہوں نے برکس ممالک کے درمیان ذمہ دارانہ مالیاتی نظام کے بارے میںاتفاق رائے کی بھی تعریف کی۔وزیر اعظم نے صدر پوتن کے اقدام پر شروع کیے گئے برکس ویمن الائنس کی کامیابی پر بھی خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ خواتین کوصنعت کاری کے لئے فروغ دینے کے لئے بھارت سرگرم کوششیں کررہا ہے۔ برکس ویمنز الائنس سے خطے میں باہمی تعاون کو مزید تقویت ملے گی۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago