Urdu News

وزیراعظم نے سنت روی داس کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا

سنت روی داس

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے، سنت روی داس کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا؛

‘‘سنت روی داس جی کی جینتی پر انھیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے، ہم ان کے عظیم پیغامات کو یاد کرتے ہیں۔ اس موقع پر ہم ان کے نظریات کے مطابق ایک منصفانہ، ہم آہنگی اور خوشحال معاشرے کے لئے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔  ان کے راستے  پر چلتے ہوئے ، ہم مختلف اقدامات کے ذریعے غریبوں کی خدمت اور انھیں بااختیار بنا رہے ہیں۔’’

******

Recommended