وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے میسورو دسہرہ تقریبات کی جھلکیاں شیئر کیں اور اپنی ثقافت اور ورثے کو خوبصورت طریقے سے محفوظ کرنے کے لیے میسورو کے لوگوں کے عزم کی تعریف کی۔ وزیر اعظم نے اپنے میسورو کے دورے کی یادوں کو بھی تازہ کیا، جن میں سے حال ہی کا دورہ انہوں نے 2022 میں یوگا ڈے کے موقع پر کیا تھا۔
ایک شہری کے ٹویٹ کا حوالہ دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛
’’میسورو دسہرہ شاندار ہے۔ میں اپنی ثقافت اور ورثے کو اتنی خوبصورت انداز میں محفوظ کرنے کےلئے میسورو کے لوگوں کی تعریف کرتا ہوں۔ میرے میسوروں کے دوروں کی دلکش یادیں تازہ ہوگئی ہیں۔ جن میں سے حال ہی کا دورہ میں نے 2022 یوگا ڈے کے موقع پر کیا تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…