وزیر اعظم پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار ایوارڈ یافتگان کے ساتھ 24 جنوری کو بات چیت کریں گے
وزیر اعظم جناب نریندر مودی پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار (پی ایم آر بی پی) ایوارڈ حاصل کرنے والوں کے ساتھ 24 جنوری کو شام 4 بجے اپنی رہائش گاہ 7۔لوک کلیان مارگ پر بات چیت کریں گے۔
ہندوستان کی حکومت جدت طرازی، سماجی خدمات، تعلیم، کھیل، فن اور ثقافت اور بہادری کے چھ زمروں میں بچوں کو ان کی غیر معمولی کامیابیوں کے لیے پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار سے سرفراز کرنے جا رہی ہے۔ ہر ایوارڈ یافتہ کو ایک تمغہ، 1 لاکھ روپے کا نقد انعام اور سرٹیفکیٹ دیا جاتا ہے۔ اس سال بال شکتی پرسکار کے مختلف زمروں کے تحت ملک بھر سے 11 بچوں کو پی ایم آر بی پی-2023 کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ ایوارڈ حاصل کرنے والوں میں 11 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے تعلق رکھنے والے 6 لڑکے اور 5 لڑکیاں شامل ہیں۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…