Categories: بھارت درشن

اترپردیش میں پنچایت چناؤپہلے مرحلے کے لیے پولنگ جاری

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
<strong>اترپردیش میں پنچایت چناؤپہلے مرحلے کے لیے پولنگ جاری</strong></p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
اُترپردیش میں 18 اضلاع میں پنچایت انتخابات کے پہلے مرحلے کےلیے پولنگ آج ہورہی ہے۔ ریاستی انتخابی کمیشن نے پولنگ کے دوران کووڈ ضابطوں پر سختی سے عمل کرنے کےلیے احکامات جاری کیے ہیں۔ ووٹنگ جو آج صبح سات بجے شروع ہوئی ہے شام چھ بجے تک ہوگی۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
پولنگ کے دوران ووٹروں کو ماسک پہننا ہوگا اور سماجی فاصلے کو برقرار رکھنا ہوگا۔ اس طرح کی بھی ہدایات دی گئی ہیں کہ پولنگ مرکزوں پر چھ فٹ کے فاصلے سے گولے بنادیئے جائیں۔ اترپردیش پنچایت انتخابات اس ماہ کی 26-19-15 اور 29 تاریخ کو چار مرحلوں میں منعقد کیے جارہے ہیں، جب کہ ووٹوں کی گنتی دو مئی کو کی جائے گی۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago