Categories: بھارت درشن
صدر جمہوریہ ہند نے شری سوامی نرائن مندر، کنڈل دھام کے ذریعہ منعقدہ ایک یووا شِوِر سے خطاب کیا
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووِند نے آج(21 مئی 2022کو) پہلے سے ریکارڈ شدہ ایک ویڈیو پیغام کے توسط سے، شری سوامی نرائن مندر، کنڈل دھام کے ذریعہ منعقدہ ایک یووا شِوِر سے خطاب کیا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اپنے خطاب میں، صدر جمہوریہ نے کہا کہ نوجوان معاشرے اور قوم کی ترقی میں ایک اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ انہیں ہموار اور لت سے مبرا زندگی کے لیے مناسب رہنمائی فراہم کرانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ نوجوانوں کے اس کیمپ سے خطاب کرتے ہوئے بہت خوش ہیں ،جس کا انعقاد نوجوان نسل میں بھارتی ثقافت کی اقدار کو ابھارنے کے مقصد سے کیا گیا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">صدر جمہوریہ نے کہا کہ مندر اور آشرم ہمارے یقین اور زندگی کی نشو و نما کے مراکز ہونے کے ساتھ ساتھ، ناداروں کو مدد فراہم کرنے اور مریضوں کی پریشانیوں کو کم کرنے کے ذریعہ قوم کی خدمت کے مراکز بھی ہیں۔ انہوں نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا کہ کنڈل دھام شری سوامی نرائن مندر  نے قدرتی آفات کے دوران ضرورت مندوں کو تعاون فراہم کرکے، ناداروں کو مفت کھانا اور ادویہ فراہم کرکے ، اور وبائی مرض کے دوران مندر کو کووِڈ ہسپتال میں تبدیل کرکے، ملک کی خدمت کی ایک نمایاں مثال قائم کی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">محترم صدر نے کہا کہ زندگی بسر کرنے کا ہمارا روایتی دیہی طریقہ موسمیاتی تبدیلی کی چنوتیوں کا سامنا کر رہی عالمی برادری کو رہنمائی فراہم کر سکتا ہے۔ ہم ماحولیات کی حفاظت کرکے اور فطرت کے ساتھ ہمدردانہ رویہ اپناتے ہوئے کرہ ارض کو بچا سکتے ہیں۔ انہوں نے ماحولیات کے تحفظ کے لیے کنڈل دھام شری سوامی نرائن مندر کے ذریعہ کی گئیں مختلف پہل قدمیوں کی ستائش کی، جن میں گیر نسل کی گایوں کی دیکھ بھال، اُتاولی ندی کا تحفظ، شجرکاری، نامیاتی کاشتکاری  اور مندر کے کیمپس میں آیوردیک اور طبی خواص کے حامل پودوں و جڑی بوٹیوں کی کاشتکاری جیسے اقدامات شامل ہیں۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
9 months ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
9 months ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
9 months ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
9 months ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
9 months ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
9 months ago