Categories: بھارت درشن
صدر جمہوریہ ہند نے وزیراعظم کے ساتھ پتھری ماتا مندر اور ملن کیندر کا دورہ کیا
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند نے آج (3 جون 2022) وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے ساتھ کانپور دیہات میں اپنے آبائی گاؤں پرونکھ میں پتھری ماتا مندر اور  ملن کیندر کا دورہ کیا۔ دونوں لیڈروں نے ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے مجسمہ پر  خراج  عقیدت بھی پیش کیے اور گاؤں میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کیا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";"> اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے اپنے آبائی گاؤں میں آنے کی دعوت قبول کرنے کے لیے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ نہ صرف ان کے گاؤں بلکہ ان کے ضلع کو بھی ان کی شاندار موجودگی نے متاثر کیا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";"> صدر جمہوریہ نے کہا کہ وزیراعظم ہر شہری کی زندگی آسان بنانے کے لیے مسلسل کوشاں ہیں۔ انہوں نے مادر ہند کی خدمت کے معنی کو نئی جہتیں دی ہیں۔ انہوں نے قومی خدمت اور عوامی بہبود کے تصور کو بھی نئے معنی عطا کیے ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";"> انہوں نے کہا کہ جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ باباصاحب نے ہندوستانی ثقافت پر مبنی ایک جامع اور ہم آہنگ معاشرے کی تعمیر اور معاشرے کے غریب، پسماندہ اور محروم طبقات کی بہتری کے لیے اپنی پوری زندگی جدوجہد کی۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے جس طرح بابا صاحب کے نظریات کو عملی جامہ پہنایا ہے وہ ہم سب کے لیے مثالی ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";"> اپنے دورہ جاپان کے دوران وزیر اعظم کے اس  خطاب کا  بھی صدر جمہوریہ نے ذکر کیا جس میں  انہوں نے کہا تھا کہ ’’وہ مکھن پر نہیں بلکہ پتھروں پر لکیریں کھینچنا پسند کرتے ہیں’’ صدر نے کہا کہ وزیر اعظم کے کردار کی یہی مضبوطی آج عالمی سطح پر ہندوستان کو ایک طاقت کے طور پر قائم کر رہی ہے۔ اپنی غیر معمولی کوشش اور محنت کے بل بوتے پر انہوں نے ملک کے  فخر اور وقار کو بلند کیا۔ ہم سب کو بھارت  ماتا کے ایسے  سپوت پر فخر ہے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago