Categories: بھارت درشن
صدرجمہوریہ ہند نے مگہر میں سنت کبیر کو خراج عقیدت پیش کیا
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند نے کبیر چورا دھام، مگہر، اتر پردیش میں آج (5 جون 2022) سنت کبیر کو خراج عقیدت پیش کیا اور  سنت کبیر اکیڈمی اور ریسرچ سینٹر اور سودیش درشن یوجنا کا افتتاح کیا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ انہیں سنت کبیر اکیڈمی اور  ریسرچ سنٹر کا افتتاح کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے، جس کا سنگ بنیاد وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چار سال قبل رکھا تھا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">صدر جمہوریہ نے کہا کہ سنت کبیر ایک غریب اور محروم گھرانے میں پیدا ہوئے تھے۔ لیکن انہوں نے اس محرومی کو کبھی اپنی کمزوری نہیں سمجھا۔ انہوں نے اسے اپنی طاقت بنایا۔ سنت کبیر اگرچہ کتابی علم سے محروم تھے لیکن انہوں نے سنتوں کی صحبت سے تجرباتی علم حاصل کیا۔ اسے پہلے خود آزمایا، اس علم کو اپنے اندر اتار اور پھر اسے لوگوں پر ظاہر کیا۔ یہی وجہ ہے کہ آج بھی ان کی تعلیمات عوام الناس کے ساتھ ساتھ دانشوروں میں بھی یکساں مقبول ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">صدر جمہوریہ نے کہا کہ سنت کبیر نے سماج کو مساوات اور ہم آہنگی کا راستہ دکھایا۔ انہوں نے برائیوں، دکھاوے اور امتیازات کو دور کرنے کا بیڑہ اٹھایا اور گھریلو زندگی بھی ایک سنت کی طرح بسر کی۔ انہوں نے ہمیشہ اس بات پر زور دیا کہ معاشرے کے کمزور ترین طبقے سے ہمدردی ا کے بغیر انسانیت کی حفاظت نہیں کی جا سکتی۔ بے سہارا لوگوں کی مدد کیے بغیر معاشرے میں ہم آہنگی نہیں ہو سکتی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">صدر جمہوریہ نے کہا کہ سنت کبیر کی پوری زندگی مذہبِ انسانیت کی بہترین مثال ہے۔ ان کے نروان میں بھی فرقہ وارانہ اتحاد کا پیغام چھپا ہوا تھا۔ ان کی سمادھی اور مزار ایک ہی جگہ پر موجود ہیں جو فرقہ وارانہ اتحاد کی ایک نادر مثال ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">صدر جمہوریہ نے کہا کہ یہ بھارت کی خوش قسمتی رہی ہے کہ سنتوں، اساتذہ اور سماجی مصلحین نے وقتاً فوقتاً سماج میں موجود سماجی برائیوں کو ختم کرنے کی کوشش کی ہے۔ سنت کبیر ایسے سنتوں میں سے ایک تھے جن کی تعلیمات کو سماج نے دل سے قبول کیا۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
9 months ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
9 months ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
9 months ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
9 months ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
9 months ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
9 months ago