Categories: بھارت درشن
صدر جمہوریہ ہند آئندہ روز 76ویں یوم آزادی کی ماقبل شام قوم سے خطاب کریں گی
 <span style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; color: rgb(51, 51, 51); text-align: justify;">صدر جمہوریہ ہند، محترمہ دروپدی مرمو آئندہ روز (14 اگست 2022 کو) 76ویں یوم آزادی کی ماقبل شام قوم سے خطاب کریں گی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">یہ خطاب 1900 بجے سے آل انڈیا ریڈیو (اے آئی آر) کے تمام قومی نیٹ ورک پر اور دوردرشن کے تمام چینلوں پر پہلے ہندی میں اور اس کے بعد انگریزی میں نشر کیا جائے گا۔ دوردرشن پر ہندی اور انگریزی میں خطاب کی نشریات کے بعد دوردرشن کے علاقائی چینل اسے علاقائی زبانوں میں نشر کریں گے۔اے آئی آر اپنے متعلقہ علاقائی نیٹ ورکس پر 2130 بجے سے علاقائی زبان کے ورژن نشر کرے گا۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago