Urdu News

صدر جمہوریہ ہند بیکانیر میں 14 ویں راشٹریہ سنسکرت مہوتسو میں شرکت فرمائیں 

صدر جمہوریہ ہند نے پدم ایوارڈز 2023 تقسیم کیے

صدر جمہوریہ ہند کل بیکانیر میں 14 ویں راشٹریہ سنسکرت مہوتسو میں شرکت فرمائیں گی

صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو کل بتاریخ  27 فروری، 2023 کو  بیکانیر (راجستھان) کا دورہ کریں گی جہاں وہ 14 ویں راشٹریہ سنسکرت مہوتسو میں شرکت اور خطاب فرمائیں گی۔

Recommended