Urdu News

صدر جمہوریہ ہند 20سے 21 فروری تک اروناچل پردیش کا دورہ کریں گی

صدر جمہوریہ ہند 20سے 21 فروری تک اروناچل پردیش کا دورہ کریں گی

.صدر جمہوریہ ہند 20سے 21 فروری تک اروناچل پردیش کا دورہ کریں گی

صدر جمہوریہ ہند، محترمہ دروپدی مرمو 20 سے 21 فروری 2023 تک اروناچل پردیش کا دورہ کریں گی۔

صدر جمہوریہ 20 فروری 2023 کو اروناچل پردیش کے 37ویں یوم تاسیس کے موقع پر موجود ہوں گی. اور ایک شہری استقبالیہ میں شرکت کریں گی. جسے ایٹانگر میں ریاستی حکومت کے ذریعہ ان کے اعزاز میں منعقد کیا جائے گا۔

21 فروری 2023 کو صدر جمہوریہ  ایٹا نگر میں اروناچل پردیش قانون ساز اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے خطاب کریں گی۔

Recommended