صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو 8 سے 9 اکتوبر 2022 تک چنڈی گڑھ کا دورہ کریں گی۔
جمہوریہ ہند 8 اکتوبر 2022 کو چنڈی گڑھ کی سکھنا لیک میں ہندوستانی فضائیہ کی 90 ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کریں گی۔ اسی شام، وہ چنڈی گڑھ کے پنجاب راج بھون میں اپنے اعزاز میں دیے جانے والے ایک شہری استقبالیہ میں بھی شرکت کریں گی۔
صدر جمہوریہ ہند 9 اکتوبر 2022 کو مرکز کے زیر انتظام خطے چنڈی گڑھ سیکرٹریٹ کی نئی تعمیر شدہ عمارت کا افتتاح کریں گی۔ وہ دہلی واپس آنے سے قبل چنڈی گڑھ میں پنجاب انجینئرنگ کالج کے صد سالہ تقریبات کی اختتامی تقریب اور 52ویں جلسہ تقسیم اسناد میں بھی شرکت کریں گی۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…