Urdu News

ایسٹر کے موقع پر صدر جمہوریہ ہند کی مبارکباد

ایسٹر کے موقع پر صدر جمہوریہ ہند کی مبارکباد

ایسٹر کے موقع پر صدر جمہوریہ ہند کی مبارکباد

صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے ایسٹر  پر تمام ہم وطنوں کو مبارکباد دی ہے۔

ایک پیغام میں، صدر جمہوریہ نے کہا کہ ’’ایسٹر کے پرمسرت موقع پر، میں ہندوستان اور بیرون ملک مقیم تمام ہندوستانیوں، خصوصاً مسیحی برادری کو مبارکباد پیش کرتی ہوں۔

یسوع مسیح کے جی اٹھنے کے طور پر منایا جاتا ہے، خوشی کا یہ تہوار محبت اور ہمدردی کی علامت ہے۔ یسوع مسیح نے سچائی اور انصاف کی خاطر، اپنی جان قربان کرکے ہمیں محبت اور معاف کردینے کا پیغام دیا۔ ان کی زندگی ایثار وقربانی کا مثالی نمونہ ہے۔

آیئے ہم لارڈ یسوع مسیح کی اقدار کو اختیار کرتے ہوئے، اپنے معاشرے میں محبت اور ہم آہنگی کو پھیلائیں اور قوم کی ترقی میں اپنی حصہ رسدی کرنے کا عہد کریں‘‘۔

Recommended