Categories: بھارت درشن

وزیر اعظم نریندر مودی نے ارجنٹینا کے مشہور فٹ بالر ڈیاگو میراڈونا کی موت پر تعزیت پیش کی

وزیر اعظم نریندر مودی نے ارجنٹینا کے مشہور فٹ بالر ڈیاگو میراڈونا کی موت پر تعزیت پیش کی

نئی دہلی ، 26 نومبر (انڈیا نیرٹیو)

مودی نے ٹویٹ کیا کہ ’’ڈیاگو میراڈونا فٹ بال کے ماسٹر تھے ، جنھوں نے عالمی سطح پر مقبولیت حاصل کی۔ اپنے کیریئر کے دوران ، انہوں نے ہمیں فٹ بال کے میدان میں کچھ بہترین کھیلوں کے لمحات بخشے ہیں۔ ان کی بے وقت موت سے ہم سب دکھی ہیں، اس کی روح کو سکون ملے‘‘۔

یادرہے کہ بدھ 25 نومبر کو ڈیاگو میراڈونا کا 60 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا۔ میراڈونا کو فٹ بال کے بہترین کھلاڑیوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ ان کا پیشہ ورانہ فٹ بال کیریئر 21 سال تک جاری رہا۔ انہوں نے 1986 میں ارجنٹیناکو ورلڈ کپ جتانے میں کلیدی کردار ادا کیا تھا۔

Diego Maradona was a maestro of football, who enjoyed global popularity. Throughout his career, he gave us some of the best sporting moments on the football field. His untimely demise has saddened us all. May his soul rest in peace.

— Narendra Modi (@narendramodi) November 26, 2020

اس ٹورنامنٹ میں ان کا عالمی مشہور گول بھی شامل ہے ، جسے ’’ہینڈ آف گاڈ‘‘ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ ارجنٹینا نے اس گول کی مدد سے انگلینڈ کو ٹورنامنٹ سے باہر کردیاتھا۔ میراڈونا نے بوکا جونیئرز ، ناپولی اور بارسلونا کلب کے لیے فٹ بال کھیلا ہے۔ پوری دنیا میں اس کے مداحوں کی بہت بڑی تعداد ہے۔ نشہ اور شراب کی لت کی وجہ سے وہ کئی بار تنازعات میں بھی رہے۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago