بھارت درشن

عوام میں خون عطیہ کے تئیں بیداری ضروری: الفلاح فاؤنڈیشن

خون عطیہ بیداری پروگرام آج،عبدالقادر،یاسر نواز اور آفتاب احمد ہوں گے ایوارڈ سے سرفراز

اعظم گڑھ،(ابوشحمہ انصاری)

دراصل430 مریضوں کو مفت خون مہیا کرانے والی تنظیم الفلاح فائونڈیشن (بلڈڈونیٹ گروپ) کے زیرِ اہتمام جموڑی،شاہ گڑھ مئوپر واقع ویلکم ڈھابے پر بعنوان خون عطیہ بیداری اور ایوارڈ تقسیم پر کا انعقاد کیا گیا،جس میں الفلاح فاؤنڈیشن کے عبدالقادر،یاسر نواز،محمد آفتاب کو الفلاح فاؤنڈیشن و انسانیت کے لیے پیش کی گئی ان کی خدمات و قربانیوں کو نظرمیں رکھتے ہوئے ایوارڈ سے نوازے جائیں گے۔

پروگرام میں الفلاح فائونڈیشن بانی ذاکر حسین بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے ۔پروگرام کی صدارت شاہ عالم کریں گے۔اس موقع پر الفلاح فاؤنڈیشن  بانی ذاکر حسین نے کہا کہ عوام کے اندر خون عطیہ کے تئیں بیداری لانا بہت اہم کام ہے،جس کے لیے الفلاح فائونڈیشن لگاتار کوششیں کر رہی ہے۔

ایوارڈ ملنے کے اعلان کے بعد سے عبدالقادر،یاسر نواز اور آفتاب احمدکو مبارکباد ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔الفلاح فائونڈیشن کے فرحان عبید،عبد الماجد،مرزا تابش،احتشام کلام،مبارک خان،حافظ عبداللہ معاذ سنجری،معراج خان و دیگر نے تینوں عظیم نوجوانوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے الفلاح فاؤنڈیشن کا شکریہ ادا کیا۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago