Categories: بھارت درشن

ریلائنس جیولس نے جدت پسند خواتین کے لیے بیلا کلیکشن لانچ کیا

منی ملیٹسک جیولری کی پرکشش اورکفایتی رینج

پرائس رینج صرف 5,500  روپے سے شروع

نئی دہلی،یکم جولائی

ہندوستان کے معروف جیولری برانڈ ریلائنس جیولسنے ایک نیا خصوصی بیلا کلیکشن لانچ کیا ہے۔ یہ خصوصی مجموعہ خاص طور پرملینئیل اور زینزیڈ خواتین کے لیے لانچ کیا گیا ہے۔ اس کی افوریڈیبل رینج قیمت صرف 5,500/- سے شروع ہوتی ہے۔ ریلائنس جیولز نے اس  کلیکشن کو روز گولڈ اور سیمی۔ پریسئس کلر سٹون جیولری کو، مینی  ملیسٹک  اور ماڈرن  ڈیزائن کے ساتھ پیش کیا ہے۔

کمپنی کا دعویٰ ہے کہ بیلا کلیکشن کا انداز دوسروں سے مختلف ہے۔ بیلا کے  پیسیز منی ملیسٹک  ہیں، اس آپ فارمل اور کیزیویل دونوں طرح سے پہن سکتے ہیں۔ یہ  لاریٹ سٹائل  نیک وئیر اورسلیک،   ہلکے جھمکے  ڈیلی بیسس  پر  ہیوی ڈیزائن  کی  جیولری کے شاندار متبادل  ہیں۔ دلکش تفصیلات اور انتہائی دلکش ڈیزائنوں کی پیچیدہ ترکیب کے ساتھ، یہ خوبصورت مجموعہ آپ کے روزمرہ کے لمحات کے لیے مثالی ہے جس میں رات کے کھانے کے منصوبوں سے لے کر دوستوں کے ساتھ خریداری ، خاندان کے ساتھ  مختصر چھٹیوں سے سنڈے برنچتک، گھر میں چھوٹی تقریبات سے  ویک اینڈ پارٹیوں  یا ڈنر ڈیٹس شامل ہیں۔

سنگل اور  لیئر نیکلیس، بریس لیٹ اور  ایئر  رنگز  میں نئے ڈیزائنس  14 کے  ٹی روزی گولڈ میں دستیاب  ہیں اور اس میں مدر آف  پرل ایکسنٹس کے ساتھ پیری ڈاٹ گرین اورامیتھسٹ پرپل  کلر کے سیمی ۔ پریسیئس  کلر سٹونس شامل ہیں جو اسے خواتین کیلئے  آئیڈیل بناتے ہیں۔  ڈیزائنس کو موٹیفکس کے مینیمل یوز کے ساتھ تیار  کیا گیا ے اور پرائمری جیو میٹری شیپس  کے  ٹچ کے ساتھ نیچر  میں منی ملیسٹک  اور کلٹر  فری رکھا گیا ہے۔  جیم سٹون کو محفوظ رکھنے کے لیے  ڈیزائن  بھی خاص طور سے بیزل  میں سیٹ کئے گئے ہیں۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago