Categories: بھارت درشن

الفلاح فرنٹ (بلڈ ڈونیٹ گروپ) کے سیف نے ہندو بہن کی بچائی جان

خون کے عطیہ کو لے کربیداری ضروری:ذاکر حسین

ابوشحمہ انصاری، لکھنؤ

الفلاح فرنٹ لکھنؤ یونٹ کے سیف نے گایتری دیوی کے لیے خون کا عطیہ دیا۔ گایتری دیوی کو 19 اپریل 2022 کو لکھنؤ کے چندن اسپتال میں خون کی ضرورت تھی، تب گھر والوں نے الفلاح فرنٹ لکھنؤ یونٹ کے رضوان خان صاحب سے رابطہ کیا، جس کے بعد رضوان خان، ارسلان اور ساحل کی کوششوں سے سیف نے گایتری دیوی کے لیے خون عطیہ کر اپنی عظمت کو ثبوت پیش کیا۔

سیف کی اس عظیم خدمت کے لیے الفلاح فرنٹ کی پوری ٹیم خصوصاً بلڈ ڈونیٹ گروپ کے بانی ذاکر حسین الفلاح فرنٹ لکھنؤ یونٹ کے شعیب،آفتاب،اسامہ،کامل، فصیح وغیرہ نے مبارکباد پیش کی اور لوگوں سے الفلاح فرنٹ سے جڑنے کی اپیل کی۔

اس طرح الفلاح فرنٹ (بلڈ ڈونیٹ گروپ) کے پلیٹ فارم سے 301 مریضوں کو خون کا عطیہ دیا گیا ہے۔ اس موقع پر ذاکر حسین نے کہا کہ ہم خون کے عطیہ کے حوالے سے بیداری لانے کے  لئے پروگرام منعقد کریں گے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago