Urdu News

الور میں دیویانگ افراد کے لیےسماجک ادھیکاریتا شیویرکا اہتمام کیا گیا

مرکزی وزیرمملکت  کے یو  پرتیما بھومک راجستھان کے الور میں دیویانگ  افراد کے لیے ‘سماجک ادھیکاریتا شیویر’  کا اہتمام کیا گیا

راجستھان کے الور میں دیویانگ  افراد کے لیے ‘سماجک ادھیکاریتا شیویر’  کا اہتمام کیا گیا

 بھارتی حکومت کی سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت کی اے ڈی آئی پی اسکیم کے تحت ‘دیویانگ  افراد ’ کو امداد اور معاون آلات کی تقسیم کے لیے اے ایل آئی ایم سی او، سماجی انصاف اور بااختیار بنانے کے محکمے  اور ضلع انتظامیہ الور نے آج راجستھان کے الور شہر کے پرتاپ آڈیٹوریم میں ایک ‘سماجک ادھیکاریتا شیویر’  کا انعقاد کا  کیا ، اس ادھیکاریتا شیویر کے انعقاد میں  معذور افراد کو بااختیار بنانے کے محکمے (ڈی ای پی ڈبلیو ڈی) نے  تعاون دیا تھا۔

 سماجی انصاف اور بااختیار بنانے کی مرکزی وزیرمملکت  کے یو  پرتیما بھومک نے   جوتقریب کی مہمان خصوصی  تھیں

 اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی  وزیر مملکت  کے یوپرتیما بھومک نے کہا کہ حکومت دیویانگ افراد  کو بااختیار بنانے کے لیے پرعزم ہے. اور وزیر اعظم کے اس نظریہ کے ساتھ کام کررہی ہے .کہ ہر شخص تک خدمات  فراہم  کی جائے اور انہیں سماج کے مرکزی دھارے میں لا کر بااختیار بنا یا جائے ۔اپنی وزارت کے ذریعہ کئے گئے  حصولیابیوں  اور کام کے بارے میں بات کرتے ہوئے مرکزی وزیر مملکت نے بتایا کہ مرکزی حکومت نے .معذور افراد کے حقوق کے قانون 2016 کو نافذ کیا ہے .جس کے تحت اب معذوری کے زمرے کو 7 سے بڑھا کر 21 کرنے کا انتظام ہے۔

 راجستھان حکومت کی سماجی انصاف اور بااختیار بنانے کے وزیر

اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے،  راجستھان حکومت کی سماجی انصاف اور بااختیار بنانے کے وزیر جناب ٹیکارام جولی نے دیویانگ  افراد  کو بااختیار بنانے کے لیے ان کی حکومت کی طرف سے  انجام دیئے  گئے کام کے بارے میں بتایا. اور حکومت کی طرف سے دستیاب ڈیجیٹلائزیشن .اور آن لائن سہولیات کے لیے کیے گئے کام کو اُجاگر کیا۔الور. کے ممبر پارلیمنٹ جناب بالک ناتھ نے اپنے حلقے میں ضرورت مندوں کو فائدہ پہنچانے کے لیے. اس طرح کی فلاحی اسکیم کو نافذ کرنے کے لیے مرکزی حکومت اور مرکزی وزیر کا شکریہ ادا کیا۔

مختلف زمروں کے کُل 2933 ایڈز اور معاون آلات جن کی مالیت 2 کروڑ 1 لاکھ روپے ہے

مختلف قسم کے معاون آلات کو جو کہ شناخت شدہ دیویانگ  افراد مستحقین میں. مرحلہ وار تقسیم کیے جائیں گے جنہیں  بلاک سطح پر.  شناخت شدہ  کیمپوں کے دوران رجسٹرڈ  کیا گیا تھا ، ان آلات  میں 231 موٹر سے چلنے والی . تہپہیہ سائیکل، 528 ٹرائی سائیکل، 285 وہیل چیئر، 834 بیساکھی،. 340 واکنگ اسٹکس، 169 سمارٹ سٹکس، 069۔ فون، 37 اسمارٹ کین، 05 بریل کٹ، 04 سی پی چیئر، .170 ایم ایس آئی ای ڈی کٹ، 01 اے ڈی ایل کٹ. (جذام کے لیے) سیل فون کے ساتھ، 212 ہیئرنگ ایڈ مشینیں اور 261 مصنوعی اعضاء اور کیلیپرس  شامل ہیں۔

تقریب کے دوران الور ضلع کے ضلع کلکٹر ایس پی .، ڈاکٹر جتیندر کمارسونی، اور  الور کےسماجی  بہبود کے محکمے .،  اور ایل ایل آئی ایم سی او کے سینئر عہدیدار بھی موجود تھے۔

Recommended