بھارت درشن

دریاؤں کی صفائی کی اسکیمیں

دریاؤں کی صفائی کی اسکیمیں

جل شکتی کے وزیر مملکت جناب بشویشور ٹوڈو نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ ریاستوں./مرکز کے زیر انتظام علاقوں، مقامی اداروں اور صنعتی اکائیوں کی یہ ذمہ داری ہے. کہ وہ ندیوں اور دیگر آبی ذخائر، ساحلی پانیوں یا زمین میں خارج ہونے سے پہلے سیوریج اور صنعتی فضلے کو مقررہ اصولوں کے مطابق ضروری ٹریٹمنٹ کو یقینی بنائیں. اس میں آلودگی کو کنٹرول کریں۔ دریاؤں کے تحفظ کے لیے. آبی وسائل، دریا ؤں کی ترقی اور گنگا کی  صفائی  کا محکمہ  ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ندیوں. کے شناخت شدہ حصوں میں آلودگی کو کم کرنے کے لیے مالی. اور تکنیکی مدد فراہم کر کے ان کی کوششوں میں تعاون کر رہا ہے۔ دریاؤں کی صفائی

نمامی گنگے پروگرام کی مرکزی سیکٹر اسکیم

گنگا طاس میں دریاؤں کے لیے نمامی گنگے پروگرام کی مرکزی سیکٹر اسکیم . اور دیگر دریاؤں کے لیے قومی دریا کے تحفظ کے پلان (این آر سی پی ) کی مرکزی اسپانسر شدہ اسکیم کے ذریعے ملک میں  ریاستوں/. مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی کوششوں  میں مدد فراہم کرائی جارہی ہے۔

این آر سی پی نے اب تک ملک کی 16 ریاستوں میں پھیلے 80 قصبوں میں 36 ندیوں پر آلودہ پٹیوں  کا احاطہ کیا ہے. جس  پروجیکٹ کی منظور شدہ ہے  6248.16 کروڑ ہے  اور دوسری باتوں کے ساتھ، 2745.7 ملین لیٹر یومیہ. (ایم ایل ڈی) کی سیوریج ٹریٹمنٹ کی صلاحیت پیدا کی گئی ہے۔ نمامی گنگے پروگرام کے تحت 32,912.40 کروڑ روپے کی لاگت والے  کل 409 پروجیکٹوں کو منظور کیا گیا ہے. جن میں 5269.87 ایم ایل ڈی کے سیوریج ٹریٹمنٹ کے لئے 177 پروجیکٹ اور 5,213 کلومیٹر کا سیور نیٹ ورک شامل ہے۔

شائع کردہ تازہ ترین رپورٹ کے مطابق

اس کے علاوہ ہاؤسنگ اور شہری امور کی وزارت کے اٹل مشن فار ریجووینیشن اینڈ اربن ٹرانسفارمیشن . (امرت) اور اسمارٹ سٹیز مشن جیسے پروگراموں کے تحت سیوریج کا بنیادی ڈھانچہ تیار کیا گیا ہے۔

نومبر 2022 میں سی پی سی بی کی شائع کردہ تازہ ترین رپورٹ کے مطابق. 2018 میں شائع ہونے والی 351 آلودہ ندیوں کی پٹیوں. (پی آر ایس) میں. سے 106 کو ڈی لسٹ کیا گیا ہے جبکہ 74 پی آر ایس میں بہتری دیکھی گئی ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago